Fizan Akbar Business Biography
Chairman SME Committee Sialkot Chamber of commerce and industry. Fizan Akbar business biography Bristal enterprises sialkot Pakistan Sialkot chamber of commerce and industry اسلام علیکم۔ میں ایک عام اور بہت ہی چھو ٹی سی ایکسپورٹ کے بزنس کو ۱۹۸۰ میں شروع کیا۔ سرمایہ نہ ہونے کے برابر تھا مگر اللہ پر بھروسہ تھا۔ تب کوی ایسا ادارہ نہ تھا جو کتابوں کے علاوہ تجربہ سے بھی سکھاتا۔ شروع میں اچھی خاصی تکلیف دیکھنا پڑیں اگر سچ پوچھیں تو وقت اور پیسے بچانے کے لیے کاریگروں کے ساتھ بیٹھ کر کام بھی کیا۔ ...